یوکرین کی جنگ... 100 دنوں نے دنیا بدل دی


 یوکرین میں روسی جنگ کو 100 دن گزرنے کے ساتھ ہی عالمی منظر نامے پر محاذ آرائی سے مسلط ہونے والی تبدیلیاں اور اس تنازع میں بالواسطہ یا بلاواسطہ شامل فریق واضح ہو رہے ہیں۔ جیسا کہ روس اپنے "خصوصی فوجی آپریشن" کے دوسرے مرحلے کے مقاصد کی جانب بڑھا رہا ہے، اور مغرب صدر ولادیمیر پوتن کے عزائم کا مقابلہ کرنے کے لیے پرعزم دکھائی دیتا ہے۔
گزشتہ روز، نیٹو نے سیکرٹری جنرل جینز سٹولنبرگ نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کے بعد مغربی ممالک سے یوکرین میں "غیر مستحکم طویل المعدت جنگ" کے لیے تیار رہنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسی ضمن میں، یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ "روسی افواج اب ان کے ملک کی سرزمین کے تقریباً پانچویں حصے پر قابض ہو چکی ہیں، جس میں جزیرہ نما کریمیا اور 2014 سے ماسکو کے حامی علیحدگی پسندوں کے زیر کنٹرول علاقے شامل ہیں۔
زمینی اعتبار سے، یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ جنگ کی فرنٹ لائنیں 1,000 کلومیٹر سے زیادہ پر پھیلی ہوئی ہیں، جب کہ روسی افواج نے دونباس میں اسٹریٹجک شہر سیویرودونیتسک  کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے۔ (۔۔۔)


جمعہ -4  ذوالقعدہ  1443 ہجری  - 3جون  2022ء شمارہ نمبر[15893]

 


تاريخ الخبر: 2022-06-03 09:22:48
المصدر: ألشرق الأوسط - السعودية
التصنيف: سياسة
مستوى الصحة: 82%
الأهمية: 100%

آخر الأخبار حول العالم

وفاة المحامي والحقوقي عبد العزيز النويضي اثر سكتة قلبية

المصدر: الأول - المغرب التصنيف: سياسة
تاريخ الخبر: 2024-05-03 00:26:09
مستوى الصحة: 47% الأهمية: 58%

وفاة المحامي والحقوقي عبد العزيز النويضي اثر سكتة قلبية

المصدر: الأول - المغرب التصنيف: سياسة
تاريخ الخبر: 2024-05-03 00:26:04
مستوى الصحة: 55% الأهمية: 55%

المزيد من الأخبار

مواضيع من موسوعة كشاف

سحابة الكلمات المفتاحية، مما يبحث عنه الزوار في كشاف:

تحميل تطبيق المنصة العربية